نیدر لینڈ کے جوڑے نے اپنے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی

بدھ 2 دسمبر 2015 12:49

ایمسٹرڈیم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء)یوں تو پارکس وغیر ہ میں سیاحوں کے لئے رولر کوسٹرز بنائی جاتی ہیں لیکن نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے تو اپنے گھر میں ہی ایک رولر کوسٹر بنالی۔

(جاری ہے)

جی ہاں سیڑھیوں،کچن ،بیڈ رومز اور تام کمروں کے درمیان سے گزرتی ہوئی اس رولر کوسٹر کا نظارہ بھی کمال کا ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں۔اس دلچسپ اور انوکھے تجربے سے گزرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹرز تو انہیں نے بہت سی دیکھی ہیں لیکن اس کا تو لطف ہی نرالا ہاے ۔