قومی کرکٹ ٹیم کا ہراول دستہ وطن پہنچ گیا

بدھ 2 دسمبر 2015 12:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کا ہراول دستہ وطن پہنچ گیامتحدہ عرب امارات سے قومی ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ، ہیڈ کوچ وقاریونس، باؤلنگ کوچ مشتاق احمد، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراور مینجر انتخاب عالم لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

انگلینڈسے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے بلے باز محمدحفیظ ، ٹیم کے تینوں کوچز اور منیجر امارات سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔وقار یونس نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگوکرنے سے معذرت کرلی۔ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی، محمدعرفان، شعیب ملک، سہیل تنویر، احمدشہزاد اور عمراکمل دبئی ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :