پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حتمی فیصلے کیلئے اگلے 2 سے 3 روز اہم قرار
بدھ 2 دسمبر 2015 12:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حتمی فیصلے کیلئے اگلے 2 سے 3 روز اہم قرار دیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا ہے۔
(جاری ہے)
تاہم اس حوالے سے اب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حتمی فیصلے کیلئے اگلے 2 سے 3 روز اہم ہیں۔ دونوں ممالک کے وزراء اعظم کے مابین ہونے والی حالیہ خوشگوار ملاقات کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بھارتی حکومت سیریز کے انعقاد کے حوالے سے گرین سگنل دے دے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.