لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ پر چھاپہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 13:01

لاہور : پنجاب  فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوالمنڈی کی فوڈ اسٹیٹ میں چھاپہ مارا ، چھاپے کے دوران مچھلی کی ایک دکان اور گودام کو سیل کر دیا گیا. فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق دکان میں صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت مچھلی رکھی گئی تھی جس کے باعث مچھلی ہاؤس اور گودام کو سیل کر دیا گیا ہے .

متعلقہ عنوان :