Live Updates

لاہور : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں‌ کے خلاف پی ٹی آئی نے مال روڈ پر دھرنا دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 13:26

لاہور : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں‌ کے خلاف پی ٹی آئی نے مال روڈ پر دھرنا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے عائد کیے گئے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا .

(جاری ہے)

پی ٹی آئی نے مال روڈ پر احتجاج کیا جس کے بعد پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی نے ایوان وزیر اعلیٰ کے سامنے پہنچ گئے . اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ حکومت ہر ماہ عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیتی ہے جو کہ نامنظور ہے .

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات