راولپنڈی : ڈھیری حسن آباد میں‌ سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں‌بحق ، 2 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 14:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : ڈھیری حسن آباد کے قریب ایک سکریپ ڈیلر کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا.

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ ایک شخص دم توڑ گیا. دھماکے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے. عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ شدید نوعیت کا تھا جس کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے.

متعلقہ عنوان :