پلندری ‘وزیراعظم کی سردار الطاف کے گھرآمد‘ ان کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

بدھ 2 دسمبر 2015 14:21

پلندری+سدھنوتی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عدالمجید سابق چیئرمین معائنہ کمیشن سردار الطاف کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار ہمدری کا اظہار کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی ضلع سدھنوتی کے صدر سردرار رئیس انقلابی ،لائر فورم کے صدر سردار گل نواز ایڈووکیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما بھی موجود تھے -