پاکستانی گلو کار غلام علی بھارت میں‌پرفارم کرنے کے لئے تیار ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 14:28

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : پاکستانی گلو کار غلام علی بھارت میں پرفارم کرنے کے لیے رضا مند ہو گئے .

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی گلو کار غلام علی نے بھارت میں پرفارم کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق غلام علی آئندہ سال جنوری میں کیرالہ میں اپنے فن کو جوہر دکھائیں گے . واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے دھمکیوں سے غلام علی کا کنسرٹ منسوخ کروا دیا تھا.

متعلقہ عنوان :