کراچی : محکمہ اینٹی کرپشن کا کے ایم سی ورکشاپ پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں‌لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 14:36

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : محکمہ اینٹی کرپشن نے کے ایم سی کی ورکشاپ پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں ورکشاپ میں موجود ڈینگی سپرے میں استعمال ہونے والی جعلی ادویات قبضے میں لے لیں . محکمہ اینٹی کرپشن نے کے ایم سی کا ریکارڈ بھی طلب کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :