پینل کی شاندار کامیابی عوام کی خدمت کرنے کی دلیل ہے ،ملک مبین عرف پنوں

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 14:57

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) اہل ہمارا جینا مرنا سرگودھا کیساتھ ہے یوسی 16 سے میاں منیر احمد کے پینل کی شاندار کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ خدمت کرنیوالے ہی سیاسی طور پر زندہ رہتے ہیں ان خیالات کا اظہار ملک مبین عرف پنوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میاں منیر احمد کی بھاری اکثریت سے کامیابی اس بات لی دلیل ہے کہ لوگ کام کرنیوالوں کو پسند کرتے ہیں‘ حاجی رمضان‘ ملک فدا ٹمن‘ ایم عمران‘ ایم اکرام اعوان نے بھی میاں منیر کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی مبارکباد دیتے ہوئے علی عمران‘ حارب ستار نے کہا کہ میاں منیر احمد کی کامیابی باوا ایوب‘ یاسین ڈوگر کی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں۔