پراونشل کوآپریٹو بنک کی افادیت کے لئے کلائنٹس کو سہولیات کی فرا ہمی بنک کا نصب العین ہے، محمد اقبال چنڑ
عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 16:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء)صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہاہے کہ پراونشل کوآپریٹو بنک کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے کلائنٹس کو ہر قسم کی سہولیات کی فرا ہمی کو بنک کا نصب العین بنا دیا گیاہے۔بنک کی ظاہر ی حا لت بہتر بنانے کے علاوہ تمام برانچوں کو خود کار کر کے آن لائن سسٹم کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے تاکہ کام میں تیزی آ سکے۔
انہوں نے کہا کہ کلائنٹس کی سہولت کے لئے اے ٹی ایم سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنک کی طرف سے فصل ربیع 2015-16کے لئے قر ضہ جات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غیر فعال قرضہ جات کی وصولی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔بنک کو مزیدبہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جس میں سٹاف کی اپ گریڈیشن،کمپیوٹرائزیشن،ٹیکنیکل ونگ کا قیام شا مل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.