پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے5دسمبر کے انتخابات میں اساتذہ ڈاکٹرزاصل فیکلٹی رجسٹریشن کارڈ کی صورت میں ہی ووٹ کر سکیں گے

بدھ 2 دسمبر 2015 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے5دسمبر کے انتخابات میں اساتذہ ڈاکٹرزاصل فیکلٹی رجسٹریشن کارڈ کی صورت میں ہی ووٹ کر سکیں گے ۔

(جاری ہے)

پی ایم ڈی سی نے تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، میڈیکل وڈینٹل کالجز کے پرنسپلز اور ڈینز کو اپنی متعلقہ فیکلٹی کو اصل رجسٹریشن کارڈ فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔فیکلٹی ممبران 5دسمبر کو وہ اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے ووٹ کر سکیں گے اور اس کے بعد پھر اصل رجسٹریشن کارڈ انتظامہ کے حوالے کردیں گے ۔

متعلقہ عنوان :