یونین کونسل 32اسلام آباد سے آزاد امیدوار احتشام ستی ٹاس جیت کر کونسلر بن گئے

بدھ 2 دسمبر 2015 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء)یونین کونسل 32اسلام آباد سے آزاد امیدوار احتشام ستی ٹاس جیت کر کونسلر بن گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد کی تاریخ میں پہلی بار 30 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کو نسل 32آزاد امیدوار احتشام کیانی تحریک انصاف کے کامران شہزاد کے مقابلے میں ٹاس جیت کر کونسلر منتخب ہو گئے ہیں دونوں امیدواروں کو پولنگ کے وقت 93,93ووٹ ملے جس پر ریٹرننگ آفیسر کی ایڈوائس پر دنوں امیدواروں کی موجودگی میں ٹاس کرائی گئی جسمیں آزاد امیدوار احتشام کیانی بازی لے گئے ۔