پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے پارٹی میں عہدیداروں کی تبدیلیوں کا فیصلہ موخر کردیا
بدھ 2 دسمبر 2015 16:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے پارٹی میں عہدیداروں کی تبدیلیوں کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق فیصلہ موخر کیے جانے کی وجہ بلدیاتی الیکشن بتائی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ جو 5دسمبر سے شروع ہورہا ہے مکمل ہونے کے بعد پارٹی میں ردو بدل کیے جانے کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ دسمبر کے بعد پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے بلائے جانے والے اجلاس میں پارٹی میں ردو بدل کا فیصل کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.