Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ، پی ٹی آئی نے 7 یونین کونسل کے نتائج چیلنج کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 17:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے 7 یونین کونسل کے نتائج کو چیلنج کر دیا.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی نے یونین کونسل نمبر 13 ،20,22,39,34,30,45 کے نتائج کو چیلنج کیا ہے . پی ٹی آئی نے یونین کونسل کے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج چیلنج کیے. واضح رہے کہ اس سےقبل پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شکوک کا اظہار کیا گیا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات