اداکارہ مایا اپنی خالہ کے انتقال کے باعث الحمرا میں اسٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر میت کے ہمراہ کراچی روانہ
بدھ 2 دسمبر 2015 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) اداکارہ مایا اپنی خالہ کے انتقال کے باعث الحمرا میں پیش کیے جانیوالا اسٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر میت کے ہمراہ کراچی روانہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا کی خالہ کافی عرصے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور منگل کے روز اس دنیا فانی سے کوچ کر گئیں ۔
(جاری ہے)
ان کی خالہ کا بنیادی تعلق کراچی سے تھا جس کی وجہ سے ان کی میت کو کراچی روانہ کر دیا گیا جبکہ اداکارہ مایا بھی الحمرا ہال llمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ کر میت کے ساتھ کراچی روانہ ہو گئیں ۔
مایا کی خالہ کے انتقال پر ہما علی ، لیلیٰ صدیقی ، سعدیہ شیخ ، رمشا ، پائل چوہدری ، رائمہ خان ، سنہری ، لائبہ خان ، روبی انعم ، لکی ڈیئر ، خرم عباس ، عابد کشمیری ، گوشی خان ، حسن مراد سمیت دیگر فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.