ملٹری پولیس پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ،پولیس نے واقعہ میں ملوث سہولت کاروں کا کھوج لگالیا
حملہ آوروں کا سہولت کار واقعہ سے ایک گھنٹے قبل تبت سینٹر پر موجود تھا اور اس نے وہاں موجود ایک ہوٹل پر 3مرتبہ چائے پی ،ذرائع
بدھ 2 دسمبر 2015 18:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) کراچی میں گزشتہ روز ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔پولیس نے واقعہ میں ملوث سہولت کاروں کا کھوج لگالیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آئی جی سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس پر ہونے والے میں ملوث حملہ آوروں کا سہولت کا واقعہ سے ایک گھنٹے قبل تبت سینٹر پر موجود تھا اور اس نے وہاں موجود ایک ہوٹل پر 3مرتبہ چائے پی ۔
ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے کمیٹی کو بتایا کہ جیو فینسنگ کے ذریعہ سہولت کاروں کی کال ٹریس کرلی گئی ہے اور 8سے زائد اہم افسران کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اس سے قبل 11وارداتوں میں استعمال کیا جاچکا ہے جبکہ واقعہ کے عینی شاہدین سے بھی پولیس رابطے میں ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.