جب تک دیانتدار لوگ برسر اقتدار نہیں آئیں گے عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے‘ میاں مقصود احمد

ملکی عزت،وقار اور بقاء سب کچھ داؤپر لگ چکا ہے،ہم رائے عامہ بیدار کرنے کے بعد ملک میں اسلامی انقلاب لائیں گے