برطانیہ سے آئے سکھ یاتریوں کی حضرت میاں میرؒ کے دربار پر حاضری

بدھ 2 دسمبر 2015 18:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) برطانیہ سے آئے سکھ یاتریوں نے میر محمد المعروف حضرت میاں میرؒ کے دربار پر حاضری دی ۔

(جاری ہے)

بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے برطانیہ سے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں نے گزشتہ روز دربار حضرت میاں میرؒ پر حاضری دی اور منتیں مانگیں۔ اس موقع پر سکھ یاتریوں کا کہنا تھاکہ پاکستان آکر اتنی محبت ملی ہے کہ اب ہمارا واپس جانے کو دل ہی نہیں کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :