سراج الحق نے خوشحال اوراسلامی پاکستان کا منشور پیش کردیا
کسانوں و مزدوروں کو زمین اور کارخانے کی پیداوار میں خاطر خواہ حصہ ملے گا،امیر جماعت اسلامی کا پشاور میں تعلیمی فیسٹا سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 18:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خوشحال پاکستان اور اسلامی پاکستان کا منشور پیش کردیا۔اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ایوارڈ فیسٹا 2015سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے خوشحال پاکستان میں غریب کا ہر بچہ مفت تعلیم حاصل کرے گا اور تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں گی۔
پاک فوج نے دہشت گردی کی خلاف آپریشن ضرب عضب اور اسلامی جمعیت طلبہ نے جہالت کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے۔فیسٹا سے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان اور جمعیت کے مرکزی ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ کے علاوہ صوبائی ناظم شاہ زمان درانی نے بھی خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ خوشحال پاکستان میں کم از کم پانچ مہلک بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.