پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات کے خاتمے کیلئے خصوصی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے، زاہد خان
بدھ 2 دسمبر 2015 18:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے اے این پی کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات کے خاتمے کے لئے وزیراعظم میاں نواز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی ملاقات کے بعد خصوصی کمیٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو عوامی نیشنل پارٹی سابق عوامی جمہوری حکومت کے دور 2012 میں کیے گئے معاہدے کے وقت سے ہی پاکستان کے کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کا ضامن سمجھتی تھی عوامی نیشنل پارٹی کو پورا یقین ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل سے چار صوبوں کے پسماندہ اضلاع میں معاشی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ صنعتوں کے قیام سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.