افغانستان میں جنگجووں میں جھڑپیں، طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور شدید زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 19:44

افغانستان میں جنگجووں میں جھڑپیں، طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور ..

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) افغانستان میں جنگجووں میں جھڑپوں کے نتیجے میں طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

افغان خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان میں طالبان جنگجووں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ ان جھڑپوں کے دوران طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور کے شدید زخمی ہو جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔