حضرت داتا گنج بخش کا سالانہ عرس، کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 19:49

حضرت داتا گنج بخش کا سالانہ عرس، کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس پر کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ملک بھر سے لوگوں نے لاہور میں داتا دربار کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ اس موقع پر کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تاہم تمام سرکاری ادارے کل کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :