لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو ل بنا کر تاوان مانگنے والون کیخلاف مقدمہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 20:15

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) فتح جنگ میں نو جوا ن لڑ کی کو شا دی کا جھا نسہ دے کر و ڈیو بنا نے کے بعد چھ لاکھ رو پے تا وان و صو ل نہ ہو نے پر سو شل میڈ یا پر اپ لو ڈ کر دی ۔ پولیس نے لڑکی کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن ملزم گر فتا ر کر نے سے گر یز کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

تحصیل فتح جنگ کے گا ؤ ں صد کا ل کے احمد شا ہ کے مطابق تن مسلح افراد وجاہت ، صلابت اور وقار نے اس کے گھر آکرچھ لا کھ رو پے تا وا ن کا مطالبہ کیا اور کہا کہ آ پ کی بیٹی( ز )بی بی کی بلیو پر نٹ و ڈیو ہم نے ذیشا ن حیدر کے ساتھ مل کربنا ئی ہے اگر آ پ تا وان کی رقم ادا نہیں کر یں گے تو آ پ کی بڑ ی رسوا ئی ہو گی اور ہم یہ فلم سو شل میڈ یا پر اپ لو ڈ کر دیں گے ،انہوں نے ہمیں جا ن سے ما رنے کی دھمکیا ں بھی دیں اور تا وا ن کی ادا ئیگی کے لئے بھی چا ر دن کاوقت دیا ہے۔