کوئٹہ میں باچا خان چوک پر دھماکہ

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 20:15

کوئٹہ میں باچا خان چوک پر دھماکہ

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) کوئٹہ میں باچا خان چوک پر دھماکہ ہوا ہے۔ مختلف نجی ٹی وی چینلز سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ کے کے معروف باچا خان چوک پر دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ دھماکے کے باعث 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :