چشتیاں میں حضر ت اما م حسینؓ و شہدا کر بلا کا چہلم عقید ت و احتر ام سے منا یا گیا

بدھ 2 دسمبر 2015 20:26

چشتیاں اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) چشتیاں میں نو اسہ رسو ل ﷺ حضر ت اما م حسینؓ و شہدا کر بلا کا چہلم عقید ت و احتر ام سے منا یا گیا ۔ اس مو قع پر لا ئسنس دار اختر حسین کی رہا ئش گا ہ (نزد گر د وارہ ) سے علم تعزیہ ،ذو الجنا ح کا ما تمی جلو س بر آ مد ہو ا جو مین با زا ر سے ہو تا چو ک بخا ر ی پہنچا جہا ں نما ز ظہر ین ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

بعد ازاں مجلس کے دور ا ن علا مہ ضمیر الحسن نے اسلا م کی عظمت اور سر بلند ی کیلئے لا زوال قر با نیوں پر حضر ت اما م حسین ؓ اور دیگر شہد کر بلا کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اعزاداروں نے ما تم اور زنجیر زنی کی جس میں زخمی ہو نے والو ں کو تحصیل ہسپتا ل کے میڈ یکل آ فیسر ڈا کٹر محمدادریس اور دیگر عملہ نے طبی امد اد فر اہم کی ۔ ما تمی جلو سقا ضی والا رو ڈ ، ہا ئی وے روڈ ، چو ک فو ارہ ، سینما رو ڈ سے ہو تا ہوا بٹھہ کا لو نی میں وا قع اما م بارگا ہ اختتا م پذ یر ہو ا۔ چہلم کے مو قع پر پولیس کی بھاری نفر ی تعینا ت تھی ۔