آرمی پبلک اسکول پر حملے کے دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکائے جانے کے بعد ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
بدھ 2 دسمبر 2015 20:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکائے جانے کے بعد کسی بھی ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں تمام اہم سرکاری و نجی عمارتوں خصوصاً قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سکیورٹی کیلئے تعینات اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کر کے انہیں الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ اس تناظر میں تمام اہم شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سکیورٹی چیکنگ کا نظام مزید سخت کر کے ہر آنے جانے والی گاڑی کی جامع تلاشی لی جارہی ہے ۔پولیس کی طرف سے حساس عمارتوں کے اطراف میں پیٹرولنگ کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.