سرگودھا ، شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند کردی گئی

بدھ 2 دسمبر 2015 21:00

سرگودھا ، شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند کردی گئی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء ) سرگودھا اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند کردی گئی، شہری علاقوں کی نسبت بیرون شہر کھلے علاقوں میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں شدید دشواری کا سامنا رہا ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیوروں کو چاہیئے کہ وہ ڈرائیونگ کرتے وقت فوگ لائٹ کا استعمال کریں اور مناسب فاصلہ رکھ کر گاڑی چلائیں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے خصوصاً سلو ٹریفک کے پیچھے ریفلیکٹر وغیرہ لگوائیں۔

متعلقہ عنوان :