وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے چین میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنیوالے پاکستانی طلباء کا مسئلہ حل کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی
بدھ 2 دسمبر 2015 22:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے چین میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والے پاکستانی طلباء کے جاری احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے مسئلہ کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ، ممبر پی ایم ڈی سی ڈاکٹر عابد فاروقی اور لاء ڈویژن کے رکن خشی الرحمان پر مشتمل ہے۔
(جاری ہے)
کمیٹی کا پہلا اجلاس 7 دسمبر کو ہوگا جو 10 دسمبر تک اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ وزیر مملکت نے احتجاجی طلباء سے کہا ہے کہ وہ پی ایم ڈی سی کے کام میں کسی قسم کا خلل پیدا کرنے سے اجتناب کرے اور مقامی انتظامیہ خوش اسلوبی سے حل کرے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.