راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات،5دسمبر کو عام تعطیل ہوگی
بدھ 2 دسمبر 2015 22:28
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) راولپنڈی میں تیسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پانچ دسمبر کو عام تعطیل ہوگی جبکہ آج راول ٹاؤن کی حدود میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جاوید خان آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی میں آج چہلم سید الشہداء امام حسین کے سلسلے میں راول ٹاؤن کے تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز بند رہیں گے جبکہ کل چار دسمبر کو پورے پنڈی کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور پانچ دسمبر کو پولنگ کے موقع پر راولپنڈی ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.