افغانستان میں جھڑپ، افغان طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور شدید زخمی

بدھ 2 دسمبر 2015 22:34

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) افغانستان میں جھڑپ میں افغان طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور شدید زخمی ہو گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی طویل جھڑپ میں ملااختر منصور شدید زخمی ہو گئے ہیں