پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں ایک اور بوئنگ شامل ، طیاروں کی تعداد 38 ہو گئی

بدھ 2 دسمبر 2015 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں ایک اور بوئنگ طیارہ شامل کر لیا گیا طیاروں کی تعداد 38 ہو گئی ۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی تنظیم نو کے سلسلے میں جدید طیاروں کی فضائی بیڑے میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار اتنے کم عرصے میں جدید طیارے بیڑے میں شامل کئے گئے ہیں ترجمان کے مطابق فضائی بیڑ’ میں ایک اور بوئنگ 777 طیارہ شال کر لیا گیا ہے جس کے بعد فضائی بیڑے میں طیاروں کی تعداد 38 ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :