کراچی، انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑ ھ گئی
بدھ 2 دسمبر 2015 22:38
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) بدھ کو انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑ ھ گئی جبکہ مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام د یکھا گیا۔
(جاری ہے)
فا ر یکس ایسو سی ایشن آف پا کستان کی ر پورٹ کے مطا بق بدھ کے روز انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر 2پیسے بڑ ھ گئی جس سے ڈا لر کی قیمت خر ید 105.50رو پے سے بڑ ھ کر 105.52رو پے اور قیمت فروخت 105.55رو پے سے بڑھ کر 105.57رو پے ہو گئی جبکہ مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قیمت خر ید 107.10روپے اور قیمت فروخت 107.40رو پے پر مستحکم رہی ۔
فا ر یکس ر پو رٹ کے مطا بق بدھ کو 50پیسے کی کمی سے بر طا نوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 161رو پے سے کم ہو کر160.50رو پے اور قیمت فروخت 162رو پے سے کم ہو کر رو پے پر آ گئی تا ہم یو رو کی قیمت خر ید 113رو پے اور قیمت فروخت 114رو پے پر بدستور بر قرار ر ہی ۔فا ر یکس ر پورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز رو پے کی نسبت سعو دی ر یال اور یو اے ای درہم کی قدر میں با لتر تیب 5،5پیسے کا اضا فہ د یکھنے ہیں آ یا جس کے بعد سعو دی ریال کی قدر بڑ ھ کر 28.60رو پے اور یو اے ای درہم کی قدر بڑھ کر 29.45رو پے ہو گئیمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.