سرگودہا میں چہلم کے جلوس کے راستوں پر شہریوں کی سہولت کیلئے متبادل روٹ جاری
بدھ 2 دسمبر 2015 22:40
سرگودھا۔2 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 دسمبر۔2015ء)ٹریفک پولیس نے شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر تین دسمبر کے ماتمی جلوس کے پیش ِنظر جلوس کے راستوں پر شہریوں کی سہولت کیلئے متبادل روٹ جاری کر کے ان پر ٹریفک کی بہتر روانی کیلئے ٹریفک پولیس کی خصوصی ڈیوٹی لگا دی ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق چہلم کا مرکزی جلوس کل پرانی پٹھ منڈی سے برآمد ہو کر اپنے مقرر ہ راستوں گول چوک، کچہری بازار، امین بازار، شاپنگ سنٹراور شر بت چوک سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بلاک نمبر 19 پر اختتام پذیرہو گا ۔
جلوس کے راستوں پر ہرقسم کی آمد ورفت جلوس کے دوران معطل رہے گی جبکہ متبادل راستے مین خوشاب روڈ، میاں خان روڈ، لیاقت مارکیٹ، حامد شاہ روڈ، اردوبازار چوک سے بلاک بارہ چوک پٹھ منڈی روڈ ہو گا ۔ بقایا شہرکے تمام راستے حسب دستور سابق کھلے رہیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.