وہاب ریاض 32 ون ڈے وکٹیں لیکر 2015ء میں چوتھے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 23:26

وہاب ریاض 32 ون ڈے وکٹیں لیکر 2015ء میں چوتھے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) وہاب ریاض 32 وکٹیں حاصل کرکے 2015 میں ایک روزہ کرکٹ میں چوتھے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے 2015 کے ٹاپ 10 گیند بازوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جاری کردہ فہرست میں پاکستان کے صرف ایک گیند باز موجود ہیں۔ فہرست میں پاکستان کے تیز گیند باز وہاب ریاض 32 وکٹوں حاصل کرکے چوتھے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :