رنبیر کپور کی فلم” تماشا“ کی کہانی دیکھنے والوں کو ابھی تک سمجھ میں نہیں آسکی

جمعرات 3 دسمبر 2015 11:39

رنبیر کپور کی فلم” تماشا“ کی کہانی دیکھنے والوں کو ابھی تک سمجھ میں ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) رنبیر کپور کی تماشا کی کہانی 5 دن بعد بھی دیکھنے والوں کی سمجھ میں نہیں آسکی۔یہ رنبیر کپور کی مسلسل چوتھی فلاپ فلم ہے۔

(جاری ہے)

مٹر گشتی جیسے گانے ہوں یا فلم میں رنبیر کی اداکاری دونوں ہی فلم کو باکس آفس پر ڈوبنے سے نہیں بچاسکے۔ فلم 5 دنوں میں 50 کروڑ بھی نہیں کماسکی۔امتیاز علی، دپیکا اور رنبیر کے اس کمبی نیشن سے 5 دنوں میں سو کروڑ کے بزنس کی توقع تھی جو آدھی بھی پوری نہیں ہوئی۔