وزیراعظم پرسوں شیخوپورہ میں لاہور سے کراچی موٹر وے کا سنگ بنیاد ر کھیں گے

جمعرات 3 دسمبر 2015 11:51

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہفتہ کو شیخوپورہ کے نواحی قصبہ ڈھامکے آئیں گے جہاں پر وہ لاہور سے کراچی موٹر وے کی تعمیر کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ملازمین اور سکیورٹی اداروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :