فلمسٹارشفقت چیمہ نے نئی فلم ”من مانے“سائن کر لی

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:20

فلمسٹارشفقت چیمہ نے نئی فلم ”من مانے“سائن کر لی

لاہور اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) فلمسٹار شفقت چیمہ نے ہدایتکار انجم شہزاد کی نئی فلم ”من مانے“سائن کر لی ہے۔ شفقت چیمہ فلم میں ولن کے کردار میں جلوہ گر ہونگے اور فلم کی شوٹنگ کے لئے رواں ماہ کے آخرہ ہفتے کراچی جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :