شہداد پور، قومی عوامی تحریک کے مقا می ر ہنما اپنے ما موں کی فا ئر نگ سے جا ں بحق

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:57

شہداد پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) قومی عوامی تحریک کے مقا می ر ہنما اپنے ما موں کی فا ئر نگ سے جا ں بحق ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق قو می عوامی تحریک کے ضلعی ر ہنما مختیا ر خا منگل کے روز فقیر ہا ؤس گیا جہاں پر ز مین کی ر قم 5لاکھ رو پے اپنے ما موں ر بنواز خا کو د ینے تھے کہ ما موں نے پسٹل نکا ل کر اپنے بھا نجے مختیار خا کو گو لی مار کر شد ید ز خمی کر دیا ز خمی کو فوری طبی امداد کے لئے تعلقہ اسپتال لا یاگیا جہاں پر طبی امداد د یکر علا ج کے لئے حیدر آ باد ا سپتال ورا نہ کیا گیا اطلا ع پر شہداد پور پو لیس نے ملز م ما موں ر بنواز خا اور بھا نجے خا کو گر فتار کر لیا یاد ر ہے کہ چند بر س سے ما موں اور بھا نجے میں ز مین کی تکرا ر چل ر ہی تھی جس کا فیصلہ فقیر ہا ؤس سا بق نا ظم تعلقہ شہداد پور حسین بخش خا نے کیا تھا آج بھا نجا 5لاکھ رو پے لیکر گیا تھا جبکہ پولیس مزیدتفتیش کررہی ہے۔