صرف بہتر زندگی کے لیے جرمنی آنے والے افغان باشندوں کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا،جرمن چانسلر

جمعرات 3 دسمبر 2015 13:09

برلن۔ 03 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی03دسمبر۔2015ء) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ صرف بہتر زندگی کے لیے جرمنی آنے والے افغان باشندوں کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن چانسلر نے یہ بات افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ برلن میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افغان باشندے جن کی زندگیوں کو غیر ملکی افواج کے ساتھ کامکی وجہ سے حقیقی خطرات لاحق ہیں کو سیاسی پناہ دی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :