اسلام آباد : ریحام خان جب چاہیں‌آئیں‌، ان کا اپنا ملک ہے ، ریحام خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کا علم نہیں. وفاقی وزیر احسن اقبال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2015 13:31

اسلام آباد : ریحام خان جب چاہیں‌آئیں‌، ان کا اپنا ملک ہے ، ریحام خان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 دسمبر 2015 ء) : وفاقی وزیر احسن اقبال نے ریحام خان کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ریحام خان جب چاہیں پاکستان آئیں ، یہ ان کا اپنا ملک ہے .

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لندن میں ریحام خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کا علم نہیں. انہوں نے حسبٍ روایت پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنے کی سیاست نے ملکی معیشت کو سخت نقصان پہنچایا ہے.