نیتو چندرا اپنی آنیوالی ہندی فلم کی پروڈکشن کیلئے تیار ہیں

جمعرات 3 دسمبر 2015 14:31

نیتو چندرا اپنی آنیوالی ہندی فلم کی پروڈکشن کیلئے تیار ہیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ نیتو چندرا اپنی آنیوالی ہندی فلم کی پروڈکشن کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بھائی نیتن چندرا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم مکھن“ میں انوریتا جہا اور پنکچ جہا مرکزی کردار ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

یہ فلم بھارت‘ امریکہ‘ کینیڈا اور نیپال میں عکسبندی کی جائے گی۔ نیتو ان دنوں اداکاری کے بجائے پروڈکشن پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :