اداکار ہرتیک روشن اور کرینہ کپور نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہونگے

جمعرات 3 دسمبر 2015 14:48

اداکار ہرتیک روشن اور کرینہ کپور نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہونگے

ممبئی ۔ 03 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن اور کرینہ کپور 12سال بعد نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہونگے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرتیک روشن کا اپنے والد کی ہوم پروڈکشن فلم میں کرینہ کپور کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔اس فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جس کی ہدایات سنجے گپتا دیں گے۔تاہم فوری طور پر اس فلم کی کاسٹ کی تصدیق کے حوالے حکام اور اداکاروں کے کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :