آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ ،چہلم امام حسین ؓ کے جلوس کی براہ راست مانیٹرنگ کی
جمعرات 3 دسمبر 2015 18:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے جمعرات کو چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس میں قائم مرکزی کمانڈ اینڈ کٹرول سینٹر کا دورہ کیا اور چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پولیس سیکیورٹی اقدامات کی براہ راست مانیٹرنگ کی ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک خادم حسین بھٹی ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ عبدالعلیم جعفری ، ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی و دیگر سینئر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔
آئی جی سندھ کو بتایا گیا کہ چہلم کی مناسبت سے شہر کے مختلف مقامات پر برپا ہونیوالی مجالس اور علاقوں سے برآمد ہونیوالے جلوسوں کی سیکیورٹی سمیت مرکزی جلوس کی حفاظت کے لئے ایس آر پی ، آر آر ایف پولیس کمانڈوز کے علاوہ مجموعی طور پر 16562 پولیس افسران اور جوان فرائض انجام دے رہے ہیں.جس میں زون ساوتھ کے 5918 , ویسٹ کے 4766 , اور ایسٹ زون کے 5878 افسران اور جوان شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.