جامعہ کراچی،کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام لیکچر 07 دسمبر کو ہوگا

جمعرات 3 دسمبر 2015 20:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء)جامعہ کراچی کے کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام لیکچر بعنوان: ’’پاکستان وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے مابین پل یا ایک رکاؤٹ؟‘‘ بروز پیر 07 دسمبر 2015 ء کو دوپہر 12:00 بجے کلیہ سماجی علوم کے کونسل روم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ سیاسیات فری یونیورسٹی برلن جرمنی ڈاکٹر ڈیٹرریٹزکلیدی خطاب کرینگے۔