پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پروازمسافر کو وطن واپس لے آئی ٗ سامان دبئی میں ہی چھوڑ دیا

جمعرات 3 دسمبر 2015 21:08

پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پروازمسافر کو وطن واپس لے آئی ٗ سامان دبئی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پروازمسافر کو وطن واپس لے آئی ٗ سامان دبئی میں ہی چھوڑ دیا ذرائع کے مطابق دبئی سے آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 234 اسلام آباد کے بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تومعلوم ہوا کہ وہ مسافروں کا سامان تو دبئی ہی چھوڑآئی۔

(جاری ہے)

مسافروں کی جانب سے ایئرپورٹ پرشدید احتجاج کئے جانے کے بعد ایئرپورٹ پرموجود قومی ایئرلائن کے حکام نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کا سامان اگلی فلائٹ کے زریعے منگوالیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :