وزیراعلیٰ سندھ کو قطرودیگر اسلامی ممالک نے سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرکے تجارتی تعلقات کے فروغ کی یقین دہانی کرادی
جمعرات 3 دسمبر 2015 21:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے اسلامی ریاست قطر اور دیگر اسلامی ممالک کے سرکاری و نجی شعبہ کو صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے قطر کے قونصل جنرل سعدعبداﷲ ال محمود ال شریف نے سرمایہ کاری، کاروباری سرگرمیوں اور باہمی تجارتی و ثقافتی تعلقات کے فروغ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یہ یقین دہانی جمعرات کووزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور قطر کے قونصل جنرل سعدعبداﷲ ال محمود ال شریف کے مابین وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ ملاقات کے موقعہ پر کرائی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت زراعت اور انرجی کے شعبہ میں ترجیحی بنیادوں پر سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریگی اور اس وقت بھی متعدد د وست ممالک بشمول چین اور یورپی یونین ہمارے ساتھ کام کر رے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.