چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 دسمبر 2015 23:43

چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چمن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 دسمبر 2015 ء) چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

چمن کے علاوہ آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر آگئے۔ زلزلے کی شدت کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔