فٹ بال میچ سے بیزار ہو کرموریطانیہ کے صدر نے فیصلہ سنا دیا
فیضان ہاشمی جمعہ 4 دسمبر 2015 11:26
موریطانیہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر2015ء) موریطانیہ کے صدر نے ملک میں ہونے والے فٹ بال سپر کپ کے فائنل میچ کے دوران بیزار ہو کر 63ویں منٹ میں ہی دونوں ٹیموں کو میچ کا فیصلہ پینلٹی کک سے کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
شمالی افریقا کے ملک موریطانیہ کے صدر محمد ولد عبد العزيز نے ملک میں ہونے والے سپر کپ کے فائنل میں ایف سی تیوراگ زینا اور اے سی ایس قصرکے درمیان ہونے والےمیچ میں بوریت محسوس کرتے ہوئے 63ویں منٹ میں میچ کا فیصلہ پینلٹی کک سے کرنے کا حکم دیا۔
رپورٹ کے مطابق میچ کے 1-1 گول سے برابر رہنے کے بعد صدر نے ناخوش ہوکر63 ویں منٹ میں ہی پینلٹی کک سے فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ موریطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق میچ کے درمیان میں پینلٹی کک سے فیصلہ کرنے میں دونوں ٹیموں اور ان کے کوچز کی مرضی بھی شامل تھی۔ تیوراگ زینا نے یہ میچ جیت لیا جبکہ قصر کے حامی اس فیصلے سے کافی ناخوش ہیں۔فٹ بال کے شائقین بھی اس فیصلے پر کافی تنقید کر رہے ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.