بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 7 دسمبر سے شروع ہوگی

جمعہ 4 دسمبر 2015 12:44

بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 7 دسمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام بلائنڈکرکٹ سپر لیگ 7 دسمبر سے بہاولپور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں اسلام آباد، بہاولپو، آزاد جموں و کشمیر اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہیں۔ لیگ 10 دسمبر تک کھیلی جائے گی

متعلقہ عنوان :